ننی جان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (گوٹا سازی) عورتوں کی پوشاک پر ٹانکنے کی ایک چھوٹی سی چیز۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (گوٹا سازی) عورتوں کی پوشاک پر ٹانکنے کی ایک چھوٹی سی چیز۔